• بخل ننگ و عار بی اور بزرگی منقصت
    فقر ہوشمند کو بھی اس کی حجت کے لئے گونگا بنا دیتا ہے
    اور مفلس آدمی اپنے وطن میں بھی غریب ہوتا ہے۔