• جس نے طمع کو شعار بنالیا اس نے اپنے نفس کو رسوا کردیا

    اور جس نے اپنی پریشانی کا اظہار کردیا وہ اپنی ذلت پر راضی ہوگیا

    اور جس نے نفس پر زبان کو حاکم بنادیا اس نے نفس کو سبک‌تر بنادیا۔