• ۱۳۸ آ پ کے خطبہ کا ایک حصہ ( جس میں مستقبل کے حوادث کا اشارہ ہے ) وہ بندہئ خدا خواہشات کو ہدایت کی طرف موڑدے گا جب لو گ ہدایت کو خواہشات کی طرف موڑرہے ہوں گے
    اور وہ رائے کو قرآن کی طرف جھکا دے گا جب لوگ قرآن کو رائے کی طرف جھکارہے ہوں گے۔