• راہ خدا میں جہاد کرکے شہید ہوجانے والا اس سے زیادہ اجر کا حقدار نہیں ہوتا ہے ۔ جتنا اجر اس کا ہے جو اختیارات کے باوجود عفت سے کام لے
    کہ عفیف و پاکدامن انسان قریب ہے کہ ملائکہ آسمان میں شمار ہوجائے ۔