• سید محمد علی حسینی   HossainiSma@

    1399/08/28 ساعت 01:23

    آج سے ۲۳۰ سال پہلے تہران کو ایران کا دارالحکومت منتخب کیا گیا۔ ایران میں اسلامی انقلاب آنے کے بعد تہران میں ترقی کا آغاز ہوا اور خوبصورتی میں مزید نکھار آیا. تہران کی خوبصورتی کی ایک اور ویڈیو دیکھیئے. #Tehran