• مجھے جب سے حق دکھلا دیا گیا ہے میں کبھی شک کا شکار نہیں ہوا ہوں۔ میں نے نہ غلط بیانی کی ہے اور نہ مجھے جھٹلایا گیا ہے.نہ میں گمراہ ہوا ہوں اورنہ مجھے گمراہ کیا جا سکا ہے۔ نهج البلاغه